یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکابل: مسلح افراد کا حملہ، 6 اہلکار ہلاک، 20 زخمی، القاعدہ کا...

کابل: مسلح افراد کا حملہ، 6 اہلکار ہلاک، 20 زخمی، القاعدہ کا سینئر رکن ہلاک۔

کابل (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے قلعہ وزیر میں مسلح افراد نے حملہ کرکے 2 فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔

صوبہ فریاب کے ضلح المار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

زخمی ہونے والے افراد میں المار پولیس چیف بھی شامل ہیں۔

افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورس کے آپریشن میں برصغیر القاعدہ کا سینئیر رکن محمد حنیف المعروف عبداللہ مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز