کوہلو (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق اج علی الصبح کاہان کے علاقے سیا کوہ میں پاکستان آرمی نے بلوچ لبریشن آرمی کے کیمپ پر دو ڑرون حملے کیے ہے
علاقائی زرائع کے مطابق ڑرون حملوں کے بعد پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا اور اب تک 9 ہیلی کاپٹر مزکورہ علاقے میں پہنچ چکے ہیں
قابض پاکستانی فوج نے بلوچستان کے علاقے کاہان میں فوجی جارحیت کا آغاز کردیا ہے۔ متعدد ہیلی کاپٹروں کو مذکورہ علاقوں میں فضاء میں دیکھا گیا۔
علاقائی ذرائع کے مطابق سیاہ کوہ، نیساؤ، سورین کور سمیت دوسرے علاقے فوجی جارحیت کی زد میں ہے۔
تاہم اب تک کسی قسم کے جانی نقصانات کے حوالے سے اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہے مزید معلومات کےلیے ہمگام نیوز کی ٹیم کوششیں کر رہی ہے.