شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںکاہان میں فوجی جارحیت, آئی ایس پی آر کا نو سرمچاروں کو...

کاہان میں فوجی جارحیت, آئی ایس پی آر کا نو سرمچاروں کو شہید کرنے کا دعویٰ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کاہان میں کیے گئے فوجی آپریشن کے دوران 9 بلوچ سرمچار مارے گئے ہیں جبکہ 3 زخمی حالت میں گرفتار ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوہلو کاہان میں آج صبح 6 بجے پاکستانی فوج کی جانب سے پڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آپریشن میں متعدد ڈرون حملے ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے دعوے کے مطابق مارے گئے افراد کا تعلق بلوچ لبریشن آرمی سے ہے، تاہم بی ایل اے کی جانب سے تاحال اس دعوے کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز