جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںکاہان : پاکستانی فورسز پر بم حملہ 2ہلاک متعدد زخمی

کاہان : پاکستانی فورسز پر بم حملہ 2ہلاک متعدد زخمی

سبی (ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق آج صبح مقبوضہ بلوچستان کے دشوار گزار پہاڑی سلسلے کاہان اور کوہلو کے درمیان سورین کہور چھپی کچ کے علاقے میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا ہے جس میں دو اہلکاروں کی ہلاکت اور متعدد اہلکاروں کی شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز