شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںکراچی سے لاپتا داد شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے، اہلخانہ کی...

کراچی سے لاپتا داد شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے، اہلخانہ کی تصدیق

کراچی ( ہمگام نیوز ) کراچی ہاکس بے سے بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گیارہ اگست سے جبری لاپتہ سنگت داد شاہ عرف داد شاشانی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ لواحقین نے تصدیق کی ہے کہ وہ منظر عام پر آگئے ہیں ۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز