کراچی(ہمگام نیوز) کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عطالرحمان مینگل کا بیٹا مطیع الرحمان زخمی، مطیع الرحمن سابقہ مشیر وزیراعلی نصیر مینگل کا پوتا اور شفیق مینگل کا بھتیجا ہے۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈفینس ہاوسنگ اتھارٹی میں فائرنگ سے عطاالرحمن مینگل کا بیٹا اور بھانجا زخمی جنھیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔