جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںکراچی کیماڑی میں فائرنگ سے ائی ایس آئی کا افسر زخمی

کراچی کیماڑی میں فائرنگ سے ائی ایس آئی کا افسر زخمی

کراچی:(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بدنام زمانہ آئی ایس آئی کا ایک افسر زخمی ہوئے

قابض پاکستان کے ایس ایچ او سائٹ بی حیات خان کے مطابق سائٹ بی تھانے کی حدود گلبائی پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا افسر شدید زخمی ہوگیا

جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے .

پولیس کے مطابق سعد شیخ حب میں کمپنی کمانڈر تعینات ہیں جو گلبائی کے راستے افطاری کرنے سپرہائی وے جارہے تھے کہ راستے میں انکی موٹر سائیکل خراب ہوگئی۔

ایس ایچ او کے مطابق افطار سے قبل تقریباً 6 بجے ،ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے سعد شیخ سے لوٹ مار کی کوشش کی اور مزاحمت پر اسے تین سے چار گولیاں مار کر زخمی کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز