سنندج( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کردستان کے شہر سقز شہر “دختر چوپان ،،( چرواہے کی لڑکی ) نامی مجسمے کو کرد آزادی پسندوں نے خاش قتل عام کے متاثرین کی یاد میں خون کے رنگ سے رنگ دیا تھا جو کہ جمعہ 4 نومبر کو ہونے والے مظاہروں کے دوران درجنوں بلوچ شہید اور زخمی ہوئے تھے۔
بلوچستان میں موجودہ انقلاب کے آغاز سے لے کر اب تک سیکڑوں بلوچ شہری قابض ایرانی فوج اور سیکورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔