یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکرد خاتون مہسا امینی کی ناروا قتل کے خلاف کردستان میں جاری...

کرد خاتون مہسا امینی کی ناروا قتل کے خلاف کردستان میں جاری مظاہروں کے دوران قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے کرد نوجوان شہید

 

 

سنندج ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قابض ایرانی پولیس کے ہاتھوں حجاب نہ پہنے کے الزام میں گرفتار کرد خاتون مہسا امینی کی قابض ایرانی پولیس فورس کے شدید تشدد کے بعد ہسپتال میں کوما کی حالت میں شہید ہونے کے بعد کردستان سمیت ایران بھر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین کو روکنے کے لیے قابض ایرانی پولیس کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ایک کرد نوجوان ” زکریا خیال ولد سلیمان ساکن پیرانشہر نامی نوجوان شہید ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز