جمعه, می 10, 2024
Homeخبریںکرمانشاہ اور کرج جیلوں میں تین کرد قیدیوں کو پھانسی دے دی...

کرمانشاہ اور کرج جیلوں میں تین کرد قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

کرمانشاہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کرمانشاہ سے تعلق رکھنے والے فرہاد کریمی اور سعد اللہ کریمی سیرینی کو “جان بوجھ کر قتل” کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی اور سلماس سے تعلق رکھنے والے رستم عباس زادہ کو منشیات کے الزام میں بھی کرج جیل میں سزائے موت سنائی گئی۔

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز