شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکلاتک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی

کلاتک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی

کیچ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کلاتک میں اسکول کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معراج ولد عبدالغفور زخمی ہوگئے۔ زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز