دوشنبه, مارچ 24, 2025
Homeخبریںکل صبح دس بجے دھرنا گاہ میں پریس کانفرنس کی جائے گی،...

کل صبح دس بجے دھرنا گاہ میں پریس کانفرنس کی جائے گی، جس کے بعد شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ بی وائی سی

شال (ہمگام نیوز) بی وائی سی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج ریاستِ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے پُرامن مظاہرین پر فائرنگ کرکے تین بلوچ، حبیب، امداد اور نعمت کو شہید کر دیا، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ اس قتلِ عام اور بربریت کے خلاف سریاب، کوئٹہ میں شہداء کی لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری ہے۔

کل صبح دس بجے دھرنا گاہ میں پریس کانفرنس کی جائے گی، جس کے بعد شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔

ہم کوئٹہ کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرکے اس جبر اور بربریت کے خلاف عملی طور پر تحریک کا حصہ بنیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز