خضدار(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خضدار میں ایک بم دھماکے میں 3 افراد شہید ہوئے تھے اور 15 زخمی ہوگئے تھے، اس دھماکے میں محمد یوسف مینگل اور کم۔ سن معصوم جواد ولد یوسف بھی شامل تھا جن کی عمر 13 برس ہے اور آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا، جواد کی نماز جنازہ کل دس بجے جعفر آباد میں پڑھائی جائے گی۔