کوئٹہ (ہمگام نیوز) میڈیا اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شہر کندھار میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے محاجرین کے کیمپ پر پاکستانی خفیہ اداروں کی سرپرستی میں چلنے والی کرایہ کے قاتلوں کی طرف سے ایک گاڑی میں بھری بارود کے زریعئے خودکش دھماکہ کیا گیا ہے اب تک کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خود کش حملے میں 4 خواتین اور 6 بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔زرائع کا کہنا ہے کہ حملہ شاہ علی نامی بگٹی کے گھر پر ہوا ہے اور دھماکے کے نتیجے میں مزکورہ شخص کا گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔


