کنرک(ہمگام نیوز ) اطلاع کے آج بروز اتوار ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کنرک کے علاقے اسکلہ سے ایک نامعلوم بلوچ شہری کی لاش مقامی افراد نے برآمد کر لیا ۔
رپورٹ کی تیاری کے وقت تک اس شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اس شخص کو کیسے مارا گیا یا اس کی موت کیسی ہوئی اس بارے میں مزید تفصیلات معلوم نہیں ہیں۔