شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں ہزارگنجی چورنگی کے مقام پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
ذرائع کے مطابق حملہ اب سے کچھ دیر قبل ہوا ہے جسکے بعد قابض فورسز و دیگر اداروں نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔