شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، سریاب روڈ پر ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ

کوئٹہ، سریاب روڈ پر ایف سی چوکی پر دستی بم حملہ

شال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر مِل سکول کے قریب قائم ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق واقع کوئٹہ شہر میں سریاب روڈ پر واقع مل سکول سے توڑا آگے سعادت ہوٹل کے قریب قائم ایک ایف سی چوکی پر ہوا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں چوکی میں موجود ایف سی اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز