یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکوئٹہ، پولیس نے بولان میڈیکل کالج سے کئی بلوچ طلباء گرفتار کر...

کوئٹہ، پولیس نے بولان میڈیکل کالج سے کئی بلوچ طلباء گرفتار کر لیئے

کوئٹہ(نمائندہ ہمگام ) بولان میڈیکل کالج کے انتظامیہ کی طرف سےانتقامی کاروئیاں جاری، 70 کے قریب بلوچ طلباء گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ طلباء گزشتہ کئی دنوں سے نا اہل پرنسپل اور انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں مگر انکے مطالبات پورے کرنے کے بجائے انتظامیہ ان پر اپنی قوت کا استعمال کر رہا ہے۔ کل کے دن پولیس نے ٓلاٹھی چارج کے بعد 30 طلباء گفتار کر لیئے تھے اور آج پھر سے پر امن احتجاج کرنے والے طلباء کو پولیس نے گرفتار کرکے بروری تھانے میں بند کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز