سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںشال، ہزار گنجی بائی پاس پر ڈمپر کی ٹکر سے خاتون جاں...

شال، ہزار گنجی بائی پاس پر ڈمپر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق۔

شال: (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال ہزارگنجی بائی پاس پرحادثہ پیش آیا جس میں ڈمپر خاتون سے ٹکر ہو گئی۔

ایدھی ذرائع کے مطابق ٹکر سے خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز