چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، 2 افراد کانگو وائرس سے متاثر ،ایک دم توڑ گیا

کوئٹہ، 2 افراد کانگو وائرس سے متاثر ،ایک دم توڑ گیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں 2 افراد کانگو وائرس سے متاثر ہو گئے جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق چاغی کا رہائشی کانگو کا شکار شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا، ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو کے شکار دوسرے مریض کا تعلق کھڈ کوچہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز