شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:دکان پر دستی بم حملے ،3افراد ذخمی

کوئٹہ:دکان پر دستی بم حملے ،3افراد ذخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سریاب روڈ پر دکان پر نامعلوم افراد کی جانب دستی بم حملے کیا گیا ـ
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سریاب روڈ پر دکان پر دستی بم حملے کیا گیا ہے ‫دستی بم دھماکہ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ـ
نامعلوم مسلح افراد دستی بم پھینک کر موقعہ واردات سے فرار ہوگئے ـ
زخمیوں کو پولیس نے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ‫ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ‫ـ
زخمیوں کی شناخت مہراللہ ،عبدالولی اور ابوبکر ناموں سے ہوئی ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز