شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ:فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) رئیسانی روڈ پرفائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں رئیسانی روڈ پرموٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز