چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) کوئٹہ کے علاقے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسی کالونی میں نا معلوم افرد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔فائرنگ سے ہلاک ہونے شخص کی شناخت فدا رند کے نام سے ہوئی ہیں ۔

لاش کو سول ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔جو ایک ویگن ڈرائیور بتایا جاتا ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز