شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکوئٹہ ،تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک

کوئٹہ ،تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک

کو ئٹہ(ہمگام نیوز)گلستان میں نامعلو م افراد کی فائرنگ سے اے این پی کا رہنما ہلاک تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو گلستان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے این پی کے رہنما نعمت اللہ کو قتل کر دیا لیو یز نے لا ش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا ئی جہان پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حو الے کر دی واقعے کے بعد نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لیو یز نے نامعلوم افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرکے تحقیقا ت شروع کر دی ۔ضلع کیچ میں لیو یز تھانے کے قر یب نامعلوم افراد کی فائر نگ ایک شخص ہلاک تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو ضلع کیچ میں لیو یز تھانے کے قریب نامعلوم افراد کی فا ئر نگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا تاہم مرنے والے کی فور ی طور پر شنا شت نہ ہو سکی لیو یز نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز