سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںکوئٹہ ، مشرقی بائی پس سے ملنے والی بوری بند لاش کی...

کوئٹہ ، مشرقی بائی پس سے ملنے والی بوری بند لاش کی شناخت ہوگئ

کوئٹہ (ہمگام نیوز )کوئٹہ سے گزشتہ روز مشرقی بائی پاس سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت ہوگئی ۔‏لاش موسیٰ کالونی کوئٹہ کے رہائشی شوکت علی ولد صالح محمد سرپرہ کی ہےجنکی عمر 20سال بتائی جاتی ہے شوکت علی کا تعلق کردگاپ مستونگ سے تھا۔

ورثاء کے مطابق مقتول ڈگری کالج کا طالبعلم تھا، جو 6 جنوری کو گھر سے نکلنے کے بعد لاپتہ تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز