جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںکوئٹہ اختر آباد میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے 2 اہلکار...

کوئٹہ اختر آباد میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے 2 اہلکار زخمی کیے۔ بی ایل اے

شال : (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ چودہ اگست کو رات 9 بجے ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ کے علاقے اخترآباد میں قائم ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں قابض ایف سی کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز