پنج‌شنبه, می 9, 2024
Homeخبریںکوئٹہ. جعفر ایکسپریس پہ حملہ چار ہلاک

کوئٹہ. جعفر ایکسپریس پہ حملہ چار ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) کوئٹہ سے ملحقہ علاقے دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان کے شہر راولپنڈی جانے والے ٹرین جعفر ایکسپریس کو بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز