دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ دشت سپیزنڈ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق، دو زخمی

کوئٹہ دشت سپیزنڈ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق، دو زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ دشت سپیزنڈ میں تیز رفتار کی باعث گاڑی الٹ گی جس سے موقع پر نذیر حسین ولد دین محمد نامی شخص جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کوئٹہ منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز