پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریں کوئٹہ راکٹ فائر مسخ شدہ لاش بر آمدپنجگورایک شخص ہلاک

کوئٹہ راکٹ فائر مسخ شدہ لاش بر آمدپنجگورایک شخص ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور میں نامعلوم موٹر سایئکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے عیسئی اسٹار چوک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے انیس ولد نوراحمد نامی شخص ہلاک ہوگیا واقعہ کے بعد پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ایس ایچ او پنجگور امیرجان کے مطابق مقتول کا تعلق دازی بونستان سے ہے تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا گیا

سر یا ب کے علا قے کیچی بیگ پولیس اسٹیشن پر دو راکٹ فا ئر تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہو اتفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کی شب کیچی بیگ پولیس اسٹیشن پر نامعلوم سمت سے دو راکٹ آکر گر ے جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم تھانے کی دیوار کھڑکیا ں اور شیشے ٹوٹ گئی

۔سر یاب کے علاقے کشمیرآباد سے پولیس کو دوران گشت ایک شخص کی لا ش ملی تفصیلا ت کے مطابق جمعے کو سر یاب پولیس کو دوران گشت کشمیر�آباد کے علا قے سے ایک شخص کی لاش ملی جیسے قبضے میں لے کرسول ہسپتال کے مردہ خانے میں شناخت کے لئے رکھوادیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز