کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس نے اطلاع ملنے پر ایک شخص کی لاش برآمد کر لی جو کہ جوار خان کے نام سے شناخت ہوئی لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔