چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںکوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ کے علاقے میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے اطلاعات کے مطابق کوئٹہ  کے علاقے دشت تیریل میل سے ایک شخص کی  کویں سے لاش برآمد ہوئی ہے -لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

لاش کی شناخت محمد اسحاق ولد عبدالرزاق بنگلزئی کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز