دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ شہر سے ماہر ذیابتیس ڈاکٹر کو اغواء کرلیا گیا

کوئٹہ شہر سے ماہر ذیابتیس ڈاکٹر کو اغواء کرلیا گیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ شہر سے ماہر ذیابتیس داکٹر کو اغواء کرلیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پیر کی شب 11بجے کے قریب ماہر ذیابتیس ڈاکٹر ارشاد کھوسہ کلینک سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے جناح ٹاؤن میں ایف آئی اے کے دفتر کے قریب سے انہیں اغواء کرکے اپنے ہمراہ نامعلوم سمت کی جانب روانہ ہوگئے ،،ذرائع کے مطابق جائے وقوع سے داکٹر ارشاد کھوسہ کا موبائل فون اور فٹ پاتھ پر چڑی ہوئی گاڑی برآمد ہوئی ہے جس سے یہ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نامعلوم اغواء کار انہیں اغواء کر کے اپنے ہمراہ لے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز