جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںکوئٹہ ـ ٹریفک حادثہ ڈپٹی کمشنرلورالائی جمیل احمد بلوچ ہلاک

کوئٹہ ـ ٹریفک حادثہ ڈپٹی کمشنرلورالائی جمیل احمد بلوچ ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں بینظیر پل کے قریب اسسٹنٹ کمشنر و قائمقام ڈپٹی کمشنر لورالائی جمیل احمد بلوچ ٹریفک حادثہ میں ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے کزن اشفاق شدید زخمی ہوگئے ۔

 

حادثے کے بعد ریسکیو ادارے جاعہ وقوعہ پہنچے ھلاک اور زخمی کو ہسپتال منتقل کرر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز