سه شنبه, مې 6, 2025
Homeخبریںکوئٹہ: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق  اور تین زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ نواحی علاقے سیٹلائیٹ ٹاون میں نصیر آباد روڈ پر  فائرنگ سے 40 سالہ محمد اسلم ولد غلام قادر جاں بحق ہوگیا جبکہ حاجی حسین ولد غلام نبی مری، منگل خان ولد غلام قادر مری اور پرویز زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کے باعث پیش آیا ہے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز