سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ: فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ائرپورٹ روڈپرنامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس اہلکارزخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ائرپورٹ روڈ عالمو چوک کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار حوالدار عبدالرزاق زخمی ہو گیا۔

زخمی پولیس کو فوری طور سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جبکہ پولیس نے واقع کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز