جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: قابض پاکستانی فورسز پر حملہ 4 زخمی

کوئٹہ: قابض پاکستانی فورسز پر حملہ 4 زخمی

کوئٹہ( ہمگام نیوز)کوئٹہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 ایف سی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر قابض پاکستان کی ایف سی کی گاڑی کو معمول کی گشت کے دوران دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی جزوی طور پر تباہ ہوگئی۔دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔واقعے کے بعد علاقے میں ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔دھماکے کی فوری ذمہ داری کسی گروہ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز