شال (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 7 جولائی کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ میں ہزارگنجی مین چورنگی میں قائم ایف سی کی چوکی پر حملہ کیا۔
سرمچاروں نے چوکی کے احاطے میں دستی بم پھینکا اور فائرنگ کیا جس کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہوئے۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔