سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکوئٹہ میں بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ میں بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) کوئٹہ بروری کے علاقے سے  ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بروری روڈ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ جن  کی شناخت رحمت ولد گلاب خان کے نام سے ہوئی ہے، جو  کلی حضرت صاحب ژوب کا رہائشی تھا۔

رحمت  کو قتل کرنے کے بعد  لاش کو بوری میں ڈال کر پھینک دیا گیا۔واضح رہے رحمت بروری کوئٹہ میں کرش پلانٹ پر کام کرتا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز