چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص سعید محمد شبیر کو ہلاک کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اورنامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز