ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںکوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پرنامعلوم افرادنے گاڑی پر اچانک فائرنگ سے ایک شخص جہانزیب ایڈووکیٹ ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز