دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے رکشتہ ڈرائیور ہلاک

کوئٹہ :نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے رکشتہ ڈرائیور ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے کلی کوتوال میں نامعلوم مسلح افرا د نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز