جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںکوئٹہ ٹریفک حادثے میں 6افراد زخمی

کوئٹہ ٹریفک حادثے میں 6افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ 6افراد شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ یک مچھ کے مقام پر بس ٹرالر، پک اپ گاڑیوں میں حادثہ پیش آیا ہے 6 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز