سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکوئٹہ ٹو کراچی مسافر کوچ سیکورٹی کانوائے میں جائیں گی، سیکورٹی پلان

کوئٹہ ٹو کراچی مسافر کوچ سیکورٹی کانوائے میں جائیں گی، سیکورٹی پلان

کوئٹہ(ہمگام نیوز) حکومت بلوچستان نے کوئٹہ کراچی اور کوئٹہ تفتان روڈوں پر مسافر کوچوں کی حفاظت کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا جس کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کوچز 15 کانوائے کی شکل میں روانہ ہوں گی جس ڈسٹرکٹ سے کانوائے گزریں گے اسی ڈسٹرکٹ کی انتظامیہ سیکورٹی کی ذمہ داری ہوگی اس طرح کوئٹہ سے کراچی تک مختلف مقامات پر پولیس اور لیویز کے اہلکار کانوائے کی حفاظت پر مامور ہوں گی اسی طرح کوئٹہ تفتان روڈ پر بھی مسافر کوچوں کی حفاظت کیلئے پولیس اور ایف سی کی ٹیمیں سکواڈ کرتے ہوئے متعلقہ مقام تک پہنچانے کی ذمہ داری ہوں گی سیکورٹی پلان حکومت اور ٹرانسپورٹ تنظیموں کی باہمی مشاورت سے تشکیل دیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز