Homeخبریںکوئٹہ: پاکستانی فورسز کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی ضبط

کوئٹہ: پاکستانی فورسز کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی ضبط

کوئٹہ(ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق کوئٹہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

کوئٹہ سے متصل ڈغاری کراس کے مقام پر مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کے دوران پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر راشن لیجانے والی ایک پک اپ گاڑی کو راشن سمیت اپنی تحویل میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے بعدازاں ڈرائیوروں کو رہا کردیا تاہم گاڑی اور فورسز کی راشن ان کی تحویل میں ہیں۔

بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح کوئٹہ اور اس سے متصل علاقوں اور شاہراہوں پر بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیوں متحرک ہیں جن کی جانب سے شاہراہوں پر ناکہ بندیوں سمیت فورسز کو حملوں میں نشانہ بنایا جاتا رہ

ا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز