کوئٹہ (ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق 10 جولائی کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان الطاف بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق الطاف بلوچ کا تعلق مستونگ سے ہے، جنہیں جبری طور پر فورسز نے حراست میں لیا تھا۔ اہل خانہ نے ان کی بحفاظت واپسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔


