شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکوئٹہ چلتن کے پہاڑوں میں قابض پاکستانی ڈرون حملے سے پکنک منانے...

کوئٹہ چلتن کے پہاڑوں میں قابض پاکستانی ڈرون حملے سے پکنک منانے والے 9 نوجوان زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق چلتن کے پہاڑوں میں قابض پاکستانی ڈرون حملے کے نتیجے میں پکنک منانے والے 9 نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت جہانزیب محمدشہی، عمران سمالانی، مقبول احمد، زاہد، منظور احمد، دولت خان، ارباب، رفیق لہڑی اور واجد علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں ہر آئے روز پاکستانی و ایرانی جارحیت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث بلوچ قوم کے ہزاروں افراد جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں شہید ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز