دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںکوئٹہ: کلی اسماعیل میں فورسز کا آپریشن ، 34افراد اغواء

کوئٹہ: کلی اسماعیل میں فورسز کا آپریشن ، 34افراد اغواء

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کلی اسماعیل میں فورسز نے آپریشن کے دوران34افراد کو اٹھاکر لے گئے ، تفصیلات کےمطابق منگل کو  ایف سی نے کلی اسماعیل میں سرچ آپریشن کے دوران 34افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز