دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ کچلاک میں دو گاڑیوں میں تصادم تین افراد زخمی

کوئٹہ کچلاک میں دو گاڑیوں میں تصادم تین افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ کچلاک میں تیز رفتار کے باعث دو گاڑیوں میں تصادم، جسے 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز