چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںکوئٹہ کےعلاقے میں پاکستانی فورسز کا سرچ آپریشن، 25 افراد گرفتار

کوئٹہ کےعلاقے میں پاکستانی فورسز کا سرچ آپریشن، 25 افراد گرفتار

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) پاکستانی فورسز کا شالدراہ بلوچی سٹریٹ اور اردگرد کے علاقوں میں سرچ آپریشن 25مشتبہ افراد گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز ملتانی محلے میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد شالدراہ بلوچی سٹریٹ او ردیگر علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور 25 افراد کو گرفتاری بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز