سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںکوئٹہ کے قریب مارگٹ میں بم دھماکہ: بی ایل اے نے ذمہ...

کوئٹہ کے قریب مارگٹ میں بم دھماکہ: بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز)بولان کے علاقے مارگٹ میں بم دھماکہ ایک اہلکار ہلاک ایک زخمی اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے مارگٹ میں بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کرتے ہوئے پاکستانی سیکورٹی فورسز بم دھماکہ ایک اہلکار ہلاک ایک زخمی ہوادریں اثنا  بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روزبولان کے علاقے مارگٹ میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والے ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کرنے والے دو افراد کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا جن میں سے ایک ہلاک و ایک زخمی ہوا جس کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے ترجمان نے مزید کہا کہ ہم علاقائی لوگوں کو ایک بار پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ کسی بھی حوالے سے سیکورٹی فورسز سے تعلق نہ جوڑیں اور فورسز کے ساتھ تعاون سے گریز کریں اور تنظیمی سرگرمیوں میں روکاوٹ نہ بنیں بصورت دیگر وہ تنظیمی قوانین کے مطابق قابل سزا قرار دئیے جائیں گے اور انکے ساتھ سخت برتاؤ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز